سعودی عرب میں پاکستان کی ثقافت اور پاکستان کی پہچان میڈم نوشین وسیم کی کاوشوں سے پہلی دفعہ ریڈ سی فلم فیسٹیول میں پاکستان کا پویلین بنایا گیا ہے یہ پورے پاکستان کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *