توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 17،17 سال قید کی سزا

راولپنڈی (ڈیلی جستجو)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 17،17 سال قید کی سزا سنادی گئی۔

13جولائی 2024 کو نیب نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں گرفتاری ڈالی تھی۔

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی 37 دن تک اڈیالہ جیل میں نیب کی تحویل میں رہے اور تفتیش مکمل ہونے کے بعد نیب نے 20 اگست کو احتساب عدالت میں توشہ خانہ ٹو کیس کا ریفرنس دائر کیا تھا۔
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *