15 دسمبر 2025 بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں

🔴 آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟

🚨 (1) معروف روحانی شخصیت مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی کی نمازجنازہ جھنگ میں ادا، لاکھوں افراد کا سمندر امڈ آیا

🚨 (2) پی ٹی آئی نے رہنماؤں اور کارکنوں کو کل اڈیالہ جیل کے باہر پہنچنے کی کال دے دی

🚨 (3) علیمہ خان نے عمران خان کی ورزش کرنے والی -وائرل تصویر کو اصلی قرار دے دیا

🚨 (4) سابق چیف جٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی دینے کے کیس میں ٹـی ـ ایـل ـ پـی ـ رہنما ظہیر الحسن شاہ کو 10 سال قید کی سزا

🚨 (5) کراچی میں دن دیہاڑے ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتــل ، مقتول 2 بیٹیوں کا باپ اور آن لائن رکشہ چلاتا تھا

🚨 (6) ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کے آپریشن میں 7 خوارج ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہیـد

🚨 (7) وزیراعظم کی بجلی کی ترسیل کار اور پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت

🚨 (8) پنجاب کے سرکاری ملازمین کی انکوائری کا حکم، امام مسجد کا اعزازیہ منظور

🚨 (9) پاکستان میں انفلوئنزا H3N2 پھیلنے لگا، بچاؤ اور کنٹرول کے لیے ایڈوائزری جاری

🚨 (10) پنجگور: مسلح افراد نجی بینک سے رقم لوٹ کر فرار، واردات کے دوران سی ٹی ڈی اہلکار شہیـد

🚨 (11) سڈنی حملے میں ملوث دہشت گرد بھارتی نکل آیا، ساتھی کا دعویٰ

🚨 (12) سڈنی میں 16 افراد کی ہلاکت، حملہ آور باپ بیٹا نکلے، مزید ملزمان کی تلاش ختم

🚨 (13) فیض حمید کی سزا خوش آئند، ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا بھی احتساب کیا جائے، شاہد آفریدی

🚨 (14) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے مولانا عبد الغفور حیدری کی گاڑی کا چالان کر دیا

🚨 (15) مودی کی ایک اور سُبکی؛ بھارت کو عالمی اتحاد پکس سیلکیا سے باہر کردیا گیا

🚨 (16) لاہور میں 5 افراد کی 2 سگی بہنوں سے اجتماعی جنسی زیـاـ دتی، مقدمہ کی تفتیش سی سی ڈی کے سپرد

🚨 (17) سڈنی واقعہ: غلط شناخت پر پاکستانی نژاد شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں، گھر میں محصور

🚨 (18) سڈنی حملے کی تحقیقات، آسٹریلیا نے بھارتی ایجنسیز سے رابطہ کرلیا

🚨 (19) آسٹریلوی ساحل پر حملہ آور سے بندوق چھیننے والےشخص کے علاج کیلئے لاکھوں ڈالر جمع ہوگئے

🚨 (20) اے این ایف اور پاکستان نیوی کا مشترکہ آپریشن، 30 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

🚨 (21) بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نے تقریب میں مسلمان خاتون کا نقاب کھینچ دیا

🚨 (22) کراچی دودھ دینے والی گائے ہے، معاشی بحران سے آئی ایم ایف نہیں کراچی نکال سکتا ہے: مصطفیٰ کمال

🚨 (23) ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان، خواجہ سراؤں نے چنیوٹ پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا

🚨 (24) پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں جدید ترین میزائل کا کامیاب تجربہ

🚨 (25) قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں میری ڈگری اصلی ہے، جسٹس جہانگیری کا چیف جسٹس کے بینچ میں بیٹھنے پر اعتراض

🚨 (26) بھارت اور افـغـاـ نستان کی سازش، سڈنی حملے سے جوڑنے پر بے گناہ پاکستانی نوجوان منظر عام پر آگیا، ویڈیو جاری

🚨 (27) جوا ایپ کیس: یوٹیوبرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت منظور

🚨 (28) کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کیلئے کئی سالوں سے بند پسنجر پک اپ لین کھولنے کا فیصلہ

🚨 (29) سرگودھا: 90 لاکھ روپے کے زیورات چوری کرکے گڑھے میں چھپانے والی گھریلو ملازمہ گرفتار

🚨 (30) ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا ہدف 11 فیصد مقرر، رئیل اسٹیٹ، زراعت اور ریٹیل سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

🚨 (31) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 50 بیسز پوائنٹس کم، سود کی نئی شرح 10.50 فیصد مقرر ہو گئی

🚨 (32) اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی ، نوٹیفکیشن جاری

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ فالو کیجئے👇👇👇

🚨 (33) سونے کی قیمت 2600 روپے بڑھ کر اب 4 لاکھ 54 ہزار 862 روپے فی تولہ ہوگئی

🚨 (34) کراچی میں چینی کی قیمت میں 50 روپے کی بڑی کمی، جلد 100 روپے فی کلو تک گرنے کا امکان

🚨 (35) جماعت اسلامی کا با اختیار بلدیاتی نظام کیلئے 21 دسمبر کو ملک بھر میں دھرنے دینے کا اعلان

🚨 (36) کراچی: کورنگی صنعتی ایریا میں فیکٹری کے اندر گیس لیکج کے باعث 24 سے زائد افراد کی حالت غیر، اسپتال منتقل

🚨 (37) ایکسپو سینٹر کراچی میں عالمی کتب میلہ جمعرات سے شروع ہوگا

🚨 (38) کراچی: ناظم آباد قادری ہاؤس سے گرفتار 9 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

🚨 (39) کراچی کے بعد روہڑی اسٹیشن کو بھی جدید طرز پر اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

🚨 (40) پاکستانی یوٹیوب مواد کے مجموعی واچ ٹائم میں 60 فیصد بیرون ملک ناظرین کا حصہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *