(عبدالغفور نمائندہ اسلام اباد )مروا ایکشن کمیٹی کی صدر کامران شہزاد کی مروا ایکشن کمیٹی کے تمام عہدیداران اور ممبران کا تعارف کروایا اور مروا ٹاؤن میں بجلی کے فرسودہ نظام کے مطلق ایس ڈی او ظہیر شاہ کو مکمل بریفنگ دی گئ ۔ ایس ڈی او ظہر شاہ کو اگاہ کیا گیا کہ پچھلے چار ماہ سے مرواہ ٹاون اسلام اباد میں بجلی کے ٹرانسفارمر غیر فعال ھیں جس پر ایس ڈی او ظہیر شاہ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اتوار تک ڈی اور بی بلاک کے ٹرانسفارمر فعال کرنے کا حکم نامہ جاری کیا ایس ڈی او ظہیر شاہ نے بلنگ ڈپارٹمنٹ کو سختی سے مروا ٹاؤن میں بجلی کے بل باقاعدہ طور پر بھیجنے کی بھی تاکید کی اور اپنے عملے کو حکم جاری کیا کہ بجلی کے بل مرواہ ٹاون کے رھائشیوں کو گھروں میں موصول ہونے چاھیے۔
ایس ڈی او سید ظہیر شاہ نے کمیٹی کے اغراض و مقاصد کا خیر مقدم کیا اور ٹاون میں بجلی کے تمام مسائل کو حل کرنے کا وعدہ کیا۔
مروا ٹاؤن میں بجلی کے فرسودہ نظام کے مطلق ایس ڈی او ظہیر شاہ کو مکمل بریفنگ دی گئ