کوٹلی ستیاں بازار میں ترقیاتی کام، عوام اور تاجروں کی مشکلات میں اضافہ

گرد و غبار، تاخیر اور غیر معیاری کام پر شدید تحفظات، اصلاحِ احوال کا مطالبہ

کوٹلی ستیاں (راشد محمود ستی )بازار میں جاری ترقیاتی کاموں کے باعث تاجروں اور رہائشیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔بازار میں پھیلا گرد و غبار گلے اور دیگر بیماریوں کا سبب بن رہا ہے۔دکانداروں کے کاروبار بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔راہگیروں کو آمدورفت میں شدید دقت پیش آ رہی ہے۔تاجروں نے منتخب نمائندوں اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کام بروقت اور معیاری طریقے سے مکمل کیا جائے۔ عوام اور تاجروں کے لیے فوری سہولیات فراہم کی جائیں۔ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔کئی منصوبوں میں غیر معیاری کام کی شکایات بھی سامنے آئیں۔شہریوں نے شفافیت اور نگرانی بڑھانے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *