اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر ضلع جھنگ عبداللہ بلال کی سربراہی میں انسپکٹر وائلڈ لائف تحصیل احمد پور سیال اور وائلڈ رینجر سٹاف کی ناجائز شکار کے خلاف کاروائیاں

جھنگ (قمر زمان نقوی) اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر ضلع جھنگ عبداللہ بلال کی سربراہی میں انسپکٹر وائلڈ لائف تحصیل احمد پور سیال اور وائلڈ رینجر سٹاف کی ناجائز شکار کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے ناجائز پرندے رکھنے پر شہری کو 10 ہزار روپے جرمانہ، شکاری کتوں کے ذریعے گیڈر کا شکار کرنے والوں پر 35 ہزار روپے جر مانہ کا گیا اس موقع پر انسپکٹر وائلڈ لائف تحصیل احمد پور سیال کا کہنا تھا کہ ناجائز قبضہ میں رکھے جانے والے پرندے، ناجائز شکار کرنے والوں اور غیر قانونی ٹریڈنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے غیر قانونی شکار کرنے والوں کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *