پاکپتن کی عظیم معتبر شخصیت مولانا حافظ رفیق جامی قادری کے چھوٹے بھائی شادی کے بندھن میں منسلک

ڈسٹرکٹ بیورو چیف قاری خواجہ فیض فرید پیرزادہ کی دعوت ولیمہ میں شرکت
پاکپتن(ڈسٹرکٹ بیورو چیف)تفصیلات کے مطابق پاکپتن کی عظیم معتبر شخصیت حضرت علامہ مولانا حافظ رفیق جامی قادری (ناظم جماعت اھلِسنت پاکپتن)آستانہ عالیہ دھوڑ کوٹ شریف کے چھوٹے بھائی محمد ندیم کو شادی کے بندھن میں منسلک کیا گیا۔سنتِ نکاح کی تقریب بڑے احسن انداز میں ادا کی گئی۔دعوتِ ولیمہ کا پروگرام الفرید میرج ھال پاکپتن میں منعقد ہوا۔دعوتِ ولیمہ میں جناب بابا حق نواز۔صاحبزادہ محمد سعید(بنگہ صالح)۔پیرِ طریقت رہبرِ شریعت فخرالعلماء استازالحماء حضرت علامہ مولانا حکیم خواجہ محمد افضل قادری قلندری سُہروردی کے صاحبزادہ ڈاکٹر رائے حیدر علی و صاحبزادہ قاری خواجہ فیض فرید پیرزادہ۔خواجہ معروف احمد قادری*۔حضرت علامہ مولانا حافظ محمد یار۔میاں زبیر احمد۔حضرت علامہ مولانا میاں شبیر حُسین قادری(ناظم اعلٰی جماعت اھلِسنت پاکپتن)۔ڈاکٹر رائے فاروق احمد۔خاور فرید خیال۔رائے صدام حُسین۔پیر زمان قادری۔اس کے علاوہ علاقے کے جیّد علماء کرام اور معتبر شخصیات نے شرکت کی۔قاری خواجہ صاحب نے حافظ صاحب کے چھوٹے بھائی کی شادی پر ان کو دلی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *