نیشنل پیس کمیشن برائےبین المذاہب ھم أہنگی کے مرکزی صدر اور جرنلسٹس ایسوسی ایشن أف پاکستان کے بانی چیرمین ایس۔اے۔صہبائی کے فرزند کے دعوت ولیمہ کی پنڈی گھیب میں منعقدہ تقریب میں معروف شخصیات نے شرکت کی اور دلی مبارکبادپیش کی۔

نیشنل پیس کمیشن برائے
بین المذاہب ھم أہنگی کے مرکزی صدر اور جرنلسٹس ایسوسی ایشن أف پاکستان کے بانی چیرمین ایس۔اے۔صہبائی S.A.Sahbai کے فرزند کے دعوت ولیمہ کی پنڈی گھیب
میں منعقدہ تقریب میں معروف شخصیات نے شرکت
کی اور دلی مبارکباد
پیش کی۔
پنڈی گھیب (بیورو رپورٹ )
: معروف ادیب ،صحافی ،دانشور ،نیشنل پیس کمیشن برائے بین المذاہب ھم أہنگی (NPCIH)
کے مرکزی صدر ، ایمنسٹی انٹرنیشنل کے برانڈ ایمبیسیڈر ،جرنلسٹس ایسوسی ایشن أف پاکستان کے بانی چیرمین اور BMS کے Ceo صہبان عارف المعروف ایس۔اے۔صہبائی کے فرزند فیضان ملک کی دعوت ولیمہ کی پنڈی گھیب کی D.events مارکی میں منعقدہ تقریب میں معروف کاروباری ، سیاسی سماجی ،صحافتی ، قانونی ،ادبی و مذہبی شخصیات نے
خصوصی شرکت کی
۔ دعوت ولیمہ کی
خصوصی تقریب کے موقع پر موقع پر امان اللہ ملک ،
ملک سعد طارق ،میر نوید قمر ، أفتاب حیدری ،ملک ریاست علیخان ، الحاج سیٹھ ارشد ملک ، الحاج سیٹھ افتخار خان ،سیٹھ وقار حسین ،ملک افضل حسین ،ملک حامد علی میٹھی ،ملک فراز علی ،الحاج محمد علی ، ندیم حسین ملک ، أصف حسین ملک ،وقار حسین ملک (جاپانی برادران)،
امجد حسین
،DSP پولیس لائن اسلام أباد ملک عارف حسین ،ناطق ملک ،ملک عثمان وقار،،ملک حسن ، عدنان ملک ، لالا شوکت برادران ، ملک ناصر ، ملک ذیشان ، ملک اویس ، ملک عمر ،ملک حمزہ ، ملک احمد ابرار ، اسامہ ملک ،ملک کامران ،ملک فیصل منیر ، ڈاکٹر سلیم ،لللہ ظفر نائیک ،شمس ملک ،نسیم ملک ،ناصر ملک ،غازی ملک ،جمیل ملک ،اظہر ملک ، سمیت متعدد معروف شخصیات نے ایس۔اے۔صہبائی کو دلی مبارکباد پیشں
کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *