سینئر صحافی, ڈسٹرکٹ رپورٹر آؤاز ٹی وی, ضلعی صدر نوشہروفیروز یونین آف جرنلسٹس, زاہد قائمخانی کی عوامی پریس کلب ٹھاروشاہ پر نئے سال کی باڈی کو مبارکباد پیش کی اور پھولوں کے ہار پہنائے ،

سینئر صحافی, ڈسٹرکٹ رپورٹر آؤاز ٹی وی, ضلعی صدر نوشہروفیروز یونین آف جرنلسٹس, زاہد قائمخانی کی عوامی پریس کلب ٹھاروشاہ پر نئے سال کی باڈی کو مبارکباد پیش کی اور پھولوں کے ہار پہنائے ،

اس موقع پر میڈیا سینٹر ٹھاروشاہ کے صدر اختیار سولنگی ، رضوان بھیا خانزادہ ، غلام فرید بھٹو اور عمران جتوئی نے بھی عوامی پریس کلب ٹھاروشاہ کے عہدیدران کو مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا ہار پہنایا،
عوامی پریس کلب ٹھاروشاہ ٹھاروشاہ کے صدر عقیل احمد خانزادہ نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *