رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز حلقہ این اے 48 کے عوامی مسائل میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں

اسلام آباد (نمائندہ اسلام اباد) رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز حلقہ این اے 48 کے عوامی مسائل میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں اور سیاست کو عبادت سمجھتے ھوئے حلقے میں عوام کی خدمت میں دن رات مصروف ہیں محمد توقیر ہاشمی ممبر میڈیا ٹیم مروا ایکشن کمیٹی

محمد توقیر ہاشمی ممبر میڈیا ٹیم نے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ،اور ممبر نیشنل اسمبلی حلقہ این اے 48 راجہ خرم نواز سے ملاقات کی ۔اور مروا ایکشن کمیٹی کے اغراض ومقاصد سےاگاہ کیا ممبر نیشنل اسمبلی حلقہ این اے 48 راجہ خرم نواز نے مروا ایکشن کمیٹی کی کاوشوں کو سراہا اورمروا ٹاون کے تمام مسائل کو ترجہی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائ محمد توقیر ہاشمی نے رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ھوئے بتایا ک راجہ خرم نواز حلقہ این ا ے 48 کے مسئل حل کرنے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں وہ سیاست کو عبادت کا درجہ دیتے ھیں اور دن رت عوامی خدمت میں مصروف ھیں اور ان کا حلقے کی عوام کے ساتھ نا ٹوٹنے والا رشتہ قائم ہے اور اس تعلق کو وہ عوامی خدمت سے احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں ڈیولپمنٹ کوآرڈینیٹرحلقہ آین اے 48 کامران محبوب اور راجہ وسیم پی ایس ٹو راجہ خرم نواز بھی ملاقات میں موجود تھے .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *