جام تماچی ننگر فیڈر 11 کے وی کو اب زیرو لوڈشیڈنگ ایریا قرار دے دیا گیا ہے

ٹھٹھہ بیرچیف ایم اعجازچانڈیو مھرانوی
ٹھٹھہ کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری جام تماچی ننگر فیڈر 11 کے وی کو اب زیرو لوڈشیڈنگ ایریا قرار دے دیا گیا ہے۔ اس اہم پیش رفت کا سہرا رکن قومی اسمبلی صادق علی میمن اور صوبائی وزیر ریاض شاھ شیرازی کو جاتا ہے زیرو لوڈشیڈنگ زون کے باضابطہ آغازکیا گیا، جام تماچی ننگر فیڈر کو مکمل طور پر لوڈشیڈنگ فری کر دیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی رکن قومی اسمبلی صادق علی میمن ، صوبائی وزیر ریاض حسین شاہ شیرازی، اور حیسکو چیف فیض اللہ ڈاہری سی او او اعجاز احمد شیخ چیف انجنیئر ذولفقار علی میمن ،اے سی گلزار احمد دستی شریک ہوئے۔ مقررین نے اس اقدام کو عوامی فلاح کے لیے ایک سنگ میل قرار دیا۔حیسکو چیف کا کہنا تھا کہ ٹھٹھہ کی عوام کو بجلی کی سہولیات کی فراہمی کی گئی جام تماچی ننگر فیڈر کو لوڈ شیڈنگ فری بنایا گیا ہے اور جلد ہی دیگر علاقوں کو بھی زیرو لوڈشیڈنگ فیڈرز میں شامل کیا جائے گا حیسکو کے اس اقدام کو شہریوں خوش آئند قرار دیا اور حکومت اور منتخب نمائندوں کا شکریہ ادا کیا۔ یہ قدم بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *