پل قمبر میں فائرنگ، قمبر خالد چھٹانی موقع پر جانبحق، ملزمان فرار.

ڈیرہ غازی خان چوھدری احمد سے )
علاقہ پل قمبر میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قمبر خالد چھٹانی کو قتل کر دیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں قمبر خالد چھٹانی موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
واقعہ دشمنی کی بنا پر پیش آنے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ قتل کی اطلاع ملتے ہی پولیس بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گئی، لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے گئے۔
پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے جبکہ دشمنی سمیت تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید خو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *