الغازی گروپ آف برنس کے فروٹ کمپنی کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد

ڈیرہ غازیخان ( چوہدری احمد ڈیلی جستجو ) الغازی گروپ آف برنس کے CEO ملک مشتاق حسین نے اپنا نیو آفس الغازی فروٹ کمپنی کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا۔ جس کا افتتاح ملک مشتاق حسین نے اپنے بڑے بھائی ملک شوکت حسین سے کرایا۔ جس کے مہمان خصوصی سید ظفر عباس نقوی – سید دلاور حسین نقوی۔مرکزی انجمن تنظیم کے صدر چوہدری ریاض احمد ۔سجاد کریم رند۔ حاجی گلفام ۔ سبزی منڈی کے صدر صابرحسین گورمانی۔ ملک ندیم ۔معزز صحافی دوست ریجنل پریس کلب ڈیرہ غازیخان کے صدر شہباز احمد زہر بلوچ ۔صدد انجمن صحافیان جواد اکبر بھٹی ۔گلزار احمد ۔ بہت سے کاروباری افراد اور کثیر تعداد معززین علاقہ نے شرکت کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *