“بدلتا نظام، نکھرتا پنجاب” صوبائی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی پلان

ڈیرہ غازی خان احمد راجپوت بیوروچیف ڈیلی جستجو(

پنجاب کے شہرڈیرہ غازی خان میں سیوریج مہیا بہترین روڈز ، یقینی تحفظ، بنیادی سہولتیں لازم

پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں ”مریم نواز کا سوہنا پنجاب“ پراجیکٹس پر کام شروع

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے ”مریم نواز کا سوہنا پنجاب“ کی پہلے فیز کی جون 2026تک تکمیل کا حکم دے دیا۔

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان کے ہر منصوبے میں شفافیت اور بروقت تکمیل کی ہدایت

ملتان، ڈیرہ غازی خان، بھکر، وہاڑی، وزیرآباد، گوجرانوالہ، شیخوپورہ اور قصور کے ڈپٹی کمشنرز کی بریفننگ

ڈپٹی کمشنرز نے پنجاب ڈویلپمنٹ پلان کی پیشرفت کے بارے میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو براہِ راست رپورٹس پیش کیں۔

ہر محلہ، ہر گلی میں مریم نواز کا سوہنا پنجاب“ کے تحت 100 کلومیٹر سڑکیں اور گلیاں بنائیں جائیں گی۔

ڈیرہ غازی خان میں سوا 12 ارب روپے سے سیوریج اور ڈرینج سسٹم بنایا جائے گا، بریفنگ

ڈی جی خان میں سیوریج اور ڈرینج سسٹم کو دو زون میں مکمل کیا جائے گا، بریفنگ

مانیکا کینال کو ڈسپوزل کی بجائے زرعی نہر میں تبدیل کیا جائے گا، بریفنگ

ڈیرہ غازی خان میں 140 کلو میٹر سیوریج لائن کی تعمیر و مرمت کی جائے گی،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *