پنڈی گھیب . . پروفیسر محمد اصغر رہنما متحدہ طبی محاذ کی پنڈی گھیب حکماء ایسوسییشن سے ملاقات اور موجودہ ایکٹ کے خلاف احتجاجی پریس کانفرنس

پنڈی گھیب سے صحبان عارف کی بیورو رپورٹ کے مطابق خبر شامل کرتے ہیں . . پروفیسر محمد اصغر رہنما متحدہ طبی محاذ کی پنڈی گھیب حکماء ایسوسییشن سے ملاقات اور موجودہ TCAM ایکٹ کے خلاف احتجاجی پریس کانفرنس

تمام حکماء نے متفقہ طور پر موجودہ ایکٹ کی منظوری میں تشویش کا اظہار کیا اور مطالبہ کیا کہ نیشنل کونسل فار طب کو ایز اٹ قائم رکھا

اس موقع پر حکیم محمد جمیل یوسفی حکیم ارشد مدنی حکیم نسیم علی حکیم محمد ندیم حکیم شیخ قدیر احمد حکیم نثار احمد حکیم سہیل رفیق حکیم حفیظ الرحمن حکیم خالد محمود اور دیگر حکماء موجود تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *