عمرکوٹ سندھ (بیوروچیف زیب بنگلانی) کُنری شھر کے عوام کو احساس تحفظ دلانےاور امن امان قائم رکھنےکے ساتھ ساتھ کرمنلس منشیات فروشوں جرائم پیشه اناصر کو وارانگ دیتے ھوئے اور شھر بھر میں ٹھیلے ریڑھے والوں کیجانب سےعوام کاچلنا ھی دشوار کررکھا ھے ان سے بھی عوام کی دشواریاں ختم یاکم کروانےکے لیئے ایس ایچ او پولیس اسٹیشن کُنری فرحان علی میمن نے جوانوں پولیس اھلکاروں کے ھمراه شھر کی مارکیٹوں بازاروں کا پیدل دورہ کیا اور سخت ھدایات جاری کیں.
Related Posts
حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید ریلیف دے
جھنگ ( قمر زمان نقوی ) حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید ریلیف دے، اور اس ساتھ بجلی و…
انجمن غلامانِ قلندر ویلفیئر پاکستان کی جانب سے نئے سال کا آغاز محفلِ ہدیۂ کثرتِ درودِ پاک سے کیا گیا
عمرکوٹ سندھ (بیوروچیف زیب بنگلانی) انجمن غلامانِ قلندر ویلفیئر پاکستان کی جانب سے نئے سال کا آغاز محفلِ ہدیۂ کثرتِ…
کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ پشاور میں گزشتہ شب ہونے والی بارش…
