آۓ بی اے 5 سے 15 کے پاس امیدواران کے حق میں گزشته داهاٸیوں سے سراپا احتجاج

آۓ بی اے 5 سے 15 کے پاس امیدواران کے حق میں گزشته داهاٸیوں سے سراپا احتجاج میڈم ساٸشته بلوچ چیٸرپرسن اسٹیپ فاٸونڈیشن کی جانب سے احتجاج کا داٸره کار مزید بڑهانے کا فیصله تمام امیدواران سے مخاطب هوکر کهتی هیں که انشاءاللہ تمام جلد پانچ سے 15 گریڈ پاس امیدواروں کی ایک کمیٹی بنائی جائے گی جس میں ہر ڈسٹرکٹ کے کوآرڈینیٹر رکھے جائیں گے اور پانچ رکی ٹیم بنائی جائے گی جو پروٹیسٹ کے حوالے سے تمام ذمہ داریاں نبھائے گی, سب ممبرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جو بھی خواہش مند ممبر ہے اور اپنے ڈسٹرکٹ کو لیڈ کرنا چاہتا ہے یہاں پہ اپنا تعارف کرائے،
انشاءاللہ ہم چاہتے ہیں کہ پانچ سے 15 گریڈ پاس امیدواروں کو اپنا حق ملے اور یہ تبھی ممکن ہے جب ہم سب مل کر ایک جٹ ہو کر کوشش کریں گے،
مجھے امید ہے کہ جتنے بھی اس گروپ میں ممبرز ہیں وہ پازیٹو ریسپانس دیں گے اور انشاءاللہ ہم ایک ہو کر ضرور کامیابی حاصل کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *