اہم ترین
محمد اشرف ارائیں کروڑلعل عیسن پبلک ٹرانسپورٹ کے ساتھ کیری ڈبہ ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کا اعلان کردیا
کل سے سکول، کالجز طلبا و طالبات ، ٹیچرز لے کر آنے جانے والے کیری ڈبہ ڈرائیوز نے ہڑتال کا اعلان کردیا
والدین ، اساتذہ شدید پریشانی کا شکار، اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ