جیکب آباد (نامه نگار) سینئر صحافی مرحوم اظھر گل سرکی کی تعزیت کا سلسلہ جاری، چیئرمین آل پاکستان صحافت کونسل کے چیئرمین صحافی عبدالباقی کیھر، اطھر کاشف پٹھان، رضا محمد دستی، عبد الفتاح کیھر عبد الرشید ابڑو سمیت ٹیم کے عھدیدار و ممبران نے پہنچ کر تعزیت کی جبکہ اس موقع پر بڑی تعداد میں صحافی برادری اور سول سوسائٹی سمیت مختلف محکمات کے افسران کی بھی تعزیت میں شرکت تهی۔
Related Posts
برطانیہ اور فرانس کی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری
(اوصاف نیوز) برطانیہ اور فرانس نے شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ اس…
پٹرول 241 اور ڈیزل 266روپے فی لیٹر مقرر
تمام پمپ مالکان انہی نرخوں پر ایندھن فروخت کریں، بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے…
ایران کے سپریم لیڈر کو ختم کردیا
ایران کے نیوی، ایئرفورس اور ایئر ڈیفنس کو بھی مکمل تباہ کردیا گیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔…
