زلزلے کے جھٹکےلوگ گھروں سے باہر نکل آے

الاسکا۔امریکی ریاست الاسکا کے قریب 6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق الاسکا کے قریب آئے زلزلے کی گہرائی ایک کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔

امریکی سونامی وارننگ سسٹم کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد کسی قسم کی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *