تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی حملے سے ایرانی سرکاری ٹی وی کی نشریات بند ہوگئی۔اسرائیل کے تہران میں قومی ریڈیو اورٹی وی اسٹیشن پر حملے کے نتیجے میں قومی نشریاتی ادارے کی عمارت متاثر ہوئی، اسرائیلی حملے سرکاری ٹی وی کی نشریات بند ہوگئی۔خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے تہران پر حملوں کے نئے سلسلے کا آغاز کردیا ہے، ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہے۔
Related Posts
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سی سی ڈی کو پریمیئر انویسٹیگیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ
پنجاب میں جرائم کے خلاف اقدامات تیز، سی سی ڈی کو جدید ٹیکنالوجی اور وسیع اختیارات دینے کی منظوری لاہور…
ماروی مسافر ٹرین کی بندش سے مسافر مشکلات کا شکار
عمرکوٹ سندھ: بیوروچیف زیب بنگلانی۔ ماروی مسافر ٹرین کی بندش سے مسافر مشکلات کا شکارحیدرآباد سے کھوکھراپار تک چلنے والی…
دوحہ میں اہم مذاکرات،ٹرمپ کا ایران بارے بڑا دعویٰ
واشنگٹن (اے بی این نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی اور ایرانی حکام کے درمیان…
