سلام آباد(اے بی این نیوز)سابق وفاقی وزیر تعلیم ناصر بلوچ پچاسی سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم 1970 سے 1999 تک رکن صوبائی اسمبلی,قومی اسمبلی اور مجلسِ شوری ٰ کے رکن رہے۔
مرحوم ناصر بلوچ پی ٹی آئی ایم این سعداللہ بلوچ کے والد تھے اورکافی دنوں سے علیل اور ہسپتال زیرِ علاج تھے، عزیز و اقارب اور رشتہ دار تعزیت کا اظہار کررہے ہیں ۔ سیاستدان بھی بزرگ سیاستدان سابق وزیر تعلیم کی رحلت پر افسردہ ہیں اور دکھ کا اظہار کررہے ہیں ۔