بڑی خبر آگئی

(اوصاف نیوز) ایرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں اسرائیل کے مختلف علاقوں میں شدید تباہی ہوئی ہے، متعدد مقامات پر آگ بھڑک اٹھی جبکہ تل ابیب میں کئی عمارتیں اور گاڑیاں تباہ ہو گئیں اور درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔

بیت شمیش پر بھی میزائل داغے گئے، جس کے بعد اسرائیل میں ہلاک ہونے والے فوجیوں اور شہریوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے، جبکہ جنگ کے آغاز سے اب تک 3 ہزار 350 سے زائد افراد کے زخمی یا ہلاک ہونے کی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ ہلاکتوں کے حوالے سے اسرائیلی حکام کی جانب سے مکمل تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

ادھر لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے بھی اسرائیل پر حملے جاری ہیں اور تنظیم نے ایک ٹینک تباہ کرنے کی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔
گزشتہ دنوں میں ایرانی حملے میں اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کے مرنے کی مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی ، کہا یہ جارہا ہے کہ نیتن یاہو مرچکا ہے اور اس کی تصدیق ایرانی میڈیا اور مختلف غیر ملکی ایجنسیاں بھی کرچکی ہے مگر ابھی تک کوئی کنفرم اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *