400 گھروں کی آبادی رکنی والے گاؤں گڑواہن انسانی بنیادی حقوق سہولتوں سے محروم

وارہ ( بدر الدین چانڈیو) ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان سندھ تعلقہ وارہ کی یوسی میرپور کے بڑی میں بڑی رکنی والے 400 گھروں کی آبادی رکنی والے گاؤں گڑواہن انسانی بنیادی حقوق سہولتوں سے محروم سندھ حکومت 50 پچاس سالوں سے گاؤں گڑواہن کی غریب مسکین عوام کو پ پ پ کی ھر دورمیں انسانی بنیادی سہولتیں فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں 2019 4 کروڑ 5 لاکھ روپیہ کی بجٹ سے آ رو پلانٹس واٹر سپلائی اسکیم منظور کی گئی تھی جو پاکستان پیٹرولیم تیل گیس مزارانی فلیڈ سوشل ویلفیئر فنڈ سے جو آ ج تک مذکورہ گاؤں گڑواہن میں نہیں لگائی گئی تھی آر پلائنٹ نے لگنے سے علاقے واسی حمل جھیل کا گندہ اور کڑوا پانی پینے ہر مجبور ہم غریب مسکین سیلاب متاثرعوام کافی عرصہ سے پبلک ہیلتھ انجینئر قمبر شہداد کوٹ پاکستان اور ضلع انتظامیہ ڈی سی قمبر شہداد کوٹ پاکستان تک کہ ایم پی اے ای ایم نی کو لکت میں درخواست دیں لیکن آج تک ھمارے ساتھ انصاف نہیں کیا گیا ہے ہم غریب مسکین سیلاب متاثرین صوبائی محتسب اعلیٰ لاڑکانہ سندھ کو درخواست دیں صوبائی محتسب اعلیٰ لاڑکانہ نے بھی ہمارے حق فیصلہ دیا تھا لیکن آج تک ضلع انتظامیہ قمبر شہداد کوٹ پاکستان کے طرف سے ہمارے گاؤں گڑواہن میں صاف پانی واٹر سپلائی اسکیم آ رو پلانٹس نہیں لگایا گیا ہے ہم غریب مسکین سیلاب متاثرین جستجو کی ساتھ جناب وزیراعظم شہباز شریف جناب آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب چیف جسٹس سپریم کورٹ آ ف پاکستان انسانی حقوق کی اداروں کے افسران چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ پاکستان میں اگر انسانی حقوق اور تحفظ کے ادارے ہیں تو ہم غریب مسکین سیلاب متاثرین آ پ سب کو جستجو کی ساتھ پر زور اپیل کرتے ہیں کہ سرخداکی واسطے نوٹس لے کے ہماری گاؤں گڑواہن میں صاف پانی آ رو پلانٹس واٹر سپلائی اسکیم لگا ئیں جائے تو ھم غریب مسکین سیلاب متاثرین آ پ سب کو قیامت تک دعائیں کرتے رہیں گے جستجو کی ساتھ عرضدار بدرالدین چانڈیو رضا محمد چانڈیو شمس الدین شمن خان چانڈیو آیان علی چانڈیو مستقیم چانڈیو صدر بدر چانڈیو عبد الوحید چانڈیو میاں بخش چانڈیو عبد الرزاق چانڈیو منظور علی چانڈیو جستجو کی ساتھ ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان سندھ تعلقہ وارہ یوسی میرپور گاؤں گڑواہن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *