چک کاکے جامکے چیمہ روڈ ڈسکہ نہر میں موٹر سائیکل گرنے سے نوجوان ڈوب گیا، ریسکیو آپریشن جاری

ناصر چوہدری سیالکوٹ

سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے علاقہ چک کاکے جمکے روڈ پر پل عبور کرتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل بے قابو ہو کر نہر میں جا گری۔ ریسکیو 1122

موٹر سائیکل پر تین افراد سوار تھے۔ ریسکیو 1122

تینوں نے نہر سے نکلنے کی کوشش کی تاہم 20 سالہ علی احمد ولد محمد نذیر حسین پانی کے تیز بہاؤ کے باعث ڈوب گیا جبکہ دیگر دو افراد محفوظ رہے۔ ریسکیو 1122

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو 1122

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *