جیکب آباد ( اے جی بلوچ)مورخہ 10 جون
جعفریہ الائنس پاکستان ڈویژن لاڑکانہ کے وفد ڈویژنل صدر زوار وزیر علی مشھدی کی قیادت میں ایس ایس پی جیکب اباد ریٹائرڈ کیپٹن جناب فیضان علی اور ڈپٹی کمشنر جناب شہزاد احمد ساہی صاحب سے محرم الحرام کے سلسلے میں اہم ملاقات ہوئی۔۔۔
ملاقات میں ضلع جیکب آباد کے تمام مساجد امام بارگاہ مجلس عزا جلوس عزا کی سکیورٹی اور ضلع بھر میں امن امان کو بہتر بنانے کے لئے بات چیت ہوئی۔
۔
ملاقات میں زوار وزیر علی مشھدی نے تحصیل ٹھل اور تحصیل گڑھی خیرو تمام مسائل کے حل کے لئے ایس ایس پی جیکب اباد ریٹائرڈ کیپٹن جناب فیضان علی اور ڈپٹی کمشنر جناب شہزاد احمد ساہی سے مذہبی امور پر بات چیت کی جس پر دونوں افسران نے یقین دہانی کرائی اور کہا کے دونو تحصیلوں کے تمام مسائل فورن حل کے جاینگے۔
ملاقات میں زوار دیدار حسین مرکیانی ضلعی صدر جعفریہ الائنس پاکستان ضلع جیکب آباد زوار نثار احمد ابڑو زوار رافع حسین زوار علی رضا مشھدی موجود تھے ۔۔۔
