کلاس رومز،لائیبریری وسکیورٹی تمام سہولیات کےساتھ کالج کنٹرولر امتحانات آفس ریکارڈ بھی چیک کیا

احمدپورشرقیہ( پ ر) گورنمنٹ صادق عباس گریجوایٹ کالج ڈیرہ نواب صاحب احمدپورشرقیہ میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ایفلی ایشن کمیٹی/الحاق کمیٹی سرکاری کالجز چیئرمین کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر ناہید ریاض، پروفیسر ڈاکٹر نرگس ناز،پروفیسر ڈاکٹر محمد سعد مسن،ڈپٹی رجسٹرار ذوالقرنین احمد ملک،پروٹوکول آفیسر ملک خرم شہزاد کے ساتھ مختلف شعبہ جات میں نئے تعلیمی سیشن بی ایس پروگرامز کیمسٹری،فزکس،کمپیوٹر سائنسز،اردو،انگلش،زوالوجی،میتھ،اے ڈی پی سرائیکی،مارننگ ایوننگ پروگرامز کی منظوری کے لئے کالج تمام شعبہ جات لیبارٹریوں،کلین واٹر،صاف شفاف پر امن گرین پلانٹٹیشن ماحول،کلاس رومز،لائیبریری وسکیورٹی تمام سہولیات کےساتھ کالج کنٹرولر امتحانات آفس ریکارڈ بھی چیک کیا۔اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پرنسپل کالج ہذا پروفیسر شاہد حسین مغل کی صلاحیتوں کو سراہا۔اس موقع پر وائس پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سیف اللہ،کنٹرولر امتحانات و انچارج سکیورٹی آفیسر پروفیسر ڈاکٹر محمد الطاف ڈاھر جلالوی،پروفیسر شاہد سراج،پروفیسر شمائلہ یعقوب،پروفیسر ظفر اقبال،پروفیسرخالد نذیربھٹی،سابق پرنسپل پروفیسر محمد شفیع بھٹی،پروفیسر رب نواز شاہ،لیکچرر راشد رسول،لیکچرر ڈاکٹر عمران صارم،لیکچرر عندلیب کہوش،لیکچرر اعجاز الحق،لیکچرر عمیرالرحمن، سپرنٹنڈنٹ خالدرشیدچشتی،لیکچررز سی ٹی آئیز میں محمد عمران ملک،عائشہ ارم،سونم سعید،محمد اسد علی، محمد ارسلان،محمد جمیل، محمد عدنان، حافظ محمد جمیل،عرفان الحق کے ساتھ تمام کالج ٹیچنگ سٹاف و نان ٹیچنگ سٹاف بھی موجود تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *