یارو کھوسہ میں مذہبی و روحانی شخصیت مفتی اعظم محمد ہادی بخش صدیقی کے خصوصی خطاب کا اہتمام

ڈیرہ غازی خان بیوروچیف چوھدری احمد ڈیلی جستجو سے )

​عظیم مذہبی و روحانی شخصیت، پیر طریقت رہبر شریعت، پیر طریقت ہادی ملت، شیخ التفسیر والحدیث، استاذ العلماء، جناب محترم مفتی اعظم محمد ہادی بخش صدیقی (ابن صدیق / صدیقی غفاری، نقشبندی، مجددی) ایک خصوصی دینی اجتماع میں روحانی و علمی خطاب فرمائیں گے۔

​اس مبارک موقع پر پیر طریقت و رہبر شریعت مفتی اعظم محمد ہادی بخش صدیقی صاحب اپنے بصیرت افروز خصوصى خطاب میں حاضرین کو شریعت و طریقت کی روشنی میں زندگی گزارنے اور اصلاحِ نفس کی ہدایت فراہم کریں گے۔ اجتماع میں علمائے کرام، مشائخ اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔

جامو مسجد لیاقت والی میں اجتماع سے خطاب ۔
زیرسرہرستی و اہتمام چوھدری راشد محمود،چوھدری محمد رمضان ۔چوھدری احمد صحافی ،
جبکہ جامع مسجد مدینہ مولوی عظیم میں جمعہ اجتماع خطاب کیا
۔زیرنگرانی فقیر محمد سلیمان ۔مولانا ہاشم ۔سبحان عظیم ۔

مسجد صوفی پلیہ میں اجتماع سے خطاب کیا۔
جبکہ دیگر پروگرام علاقائی بھی مریدین اور محبت رکھنے والوں کے مساجد و گھروں جا کر کیے ۔
سینکڑوں کی تعداد میں عوام ،علماکرام مریدین نے شرکت کی ۔

انہوں نے اہنے خطاب میں کہا کہ اولیا اللہ ہی کے نقش قدم پر چلنا ۔
اولیا اللہ کی محبت اور مجلس میں بیٹھنا فیض حاصل کرنا ۔
اب اللہ اور اس کا پیغام پہنچانا اللہ والوں کے ہی ذمہ ہے ۔
کیونکہ رسول اللہ کے بعد یہ سلسلہ آگے چلتا ہوا یہاں تک پہنچا ہے ۔
قرآن اور رسول کے بتائے راستے اور اسوہ حسنہ ۔پر چلنا
اور اللہ کی خوشنودی حاصل ہوتا ہے ۔
صبر،تحمل ،بردباری ۔ عزت رتبہ و مقام ملتا ہے
نماز اور اللہ کی مخلوق کی خدمت افضل عبادت ہے ۔
اللہ کے اولیا سے رغبت رکھیں ۔وہ بھی اللہ اور رسول کا پیغام دیتے ہیں ۔
آخر میں ملک و ملت ،امہ مسلم ۔ صحت یابی ،
و دیگر دعائیں کیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *