دینی مدارس کی خودمختاری اور غیر سیاسی تشخص کے حوالے سے ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ اور جمیعت علماء اسلام نظریاتی کے قاری مہر اللّٰہ کی کوئٹہ پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس

Dr Hafiz Allaudin sarang. JUI F
Qari Maher ullah, JUI N.

ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

دینی مدارس کی خودمختاری، غیر سیاسی حیثیت اور اجتماعی تشخص کے حوالے سے ہمارا مؤقف واضح اور دوٹوک ہے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

دینی مدارس پوری امت مسلمہ کا مشترکہ علمی، دینی اور روحانی اثاثہ ہیں، انہیں کسی فرد یا جماعت کی ملکیت نہیں سمجھا جا سکتا، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

دینی مدارس کے قیام کا بنیادی مقصد قرآن و سنت کی تعلیم، دین اسلام کی ترویج اور اسلامی اقدار کا تحفظ ہے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

مدارس نئی نسل کی دینی، اخلاقی اور روحانی تربیت میں بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

دینی مدارس کسی ایک فرد، خاندان، تنظیم یا سیاسی جماعت کی ملکیت نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کی امانت ہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

دین اسلام کسی مخصوص گروہ، جماعت یا تنظیم کی اجارہ داری نہیں ہے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

جمعیت علمائے اسلام (ف) ہو یا کوئی دوسری سیاسی جماعت، کسی کو دینی مدارس کو اپنے سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے کا حق حاصل نہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

دینی مدارس کو سیاسی جماعتوں کی طاقت اور سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کی مخالفت کرتے ہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

مدارس کے تقدس، علمی وقار اور غیر جانبدار تشخص کو برقرار رکھنا تمام علماء اور دینی حلقوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

دینی مدارس کو کسی سیاسی جماعت کے انتخابی، تنظیمی یا جماعتی مفادات کے تابع نہیں ہونا چاہیے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

مدارس کے طلبہ کو سیاسی مقاصد، جماعتی مفادات اور ذاتی ایجنڈوں کے لیے استعمال کرنا قابل قبول نہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

دینی مدارس کا اصل مقصد علم کی روشنی پھیلانا اور معاشرے کی اصلاح کرنا ہے، سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنا نہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

دینی مدارس کے پلیٹ فارم کو حکومت یا ریاستی اداروں کے خلاف سیاسی احتجاج کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

مدارس کو کسی بھی فریق کے خلاف محاذ آرائی، اشتعال انگیزی اور تصادم کا ذریعہ نہیں بننا چاہیے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

مدارس کے طلبہ کو سیاسی کشمکش میں دھکیلنے کے بجائے ان کی تعلیم اور تربیت پر توجہ دی جائے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

مدارس کا بنیادی کردار تعلیم، تربیت، اصلاح اور اتحاد امت کا فروغ ہے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

دینی مدارس کے پلیٹ فارم سے سیاسی کشمکش اور طاقت کے اظہار کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

مدارس کے تقدس کو سیاسی مفادات کی نذر نہیں ہونے دیں گے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

ہماری جدوجہد کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں بلکہ مدارس کی آزادی، خودمختاری اور غیر سیاسی تشخص کے تحفظ کے لیے ہے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

جمعیت علمائے اسلام (ف) سمیت کسی بھی سیاسی جماعت کو مدارس کی نمائندگی اور ان کے معاملات پر اجارہ داری کا حق نہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

بلوچستان کے اکثریتی علماء کرام اور مدارس کے مہتمم حضرات ہمارے مؤقف کے ساتھ کھڑے ہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

بلوچستان کے مختلف علماء اور مدارس کے ذمہ داران سیاسی اجارہ داری کے خلاف ہمارے ساتھ رابطے کر رہے ہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

دینی مدارس کو حکومتی سرپرستی اور وسائل نہ ملنے کی ایک وجہ سیاسی جماعتوں کی اجارہ داری بھی ہے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

دینی مدارس کے غریب طلبہ کے نام پر سیاست کی جاتی ہے، مگر ان کے تعلیمی اور معاشی مستقبل پر توجہ نہیں دی جاتی، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

جمعیت علمائے اسلام (ف) سے اپیل ہے کہ مدارس کے طلبہ کو تعلیم حاصل کرنے دیں اور انہیں سیاست کا ایندھن نہ بنائیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

مدارس کے غریب طلبہ کے نام پر سیاست کرنے کے بجائے ان کی تعلیمی ضروریات پوری کرنے پر توجہ دی جائے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

جمعیت علمائے اسلام (ف) سینیٹ اور دیگر انتخابی ٹکٹ ارب پتی افراد کو دیتی ہے، جبکہ مدارس کے غریب طلبہ کے نام پر سیاست کی جاتی ہے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

بلوچستان اسمبلی میں اس وقت جمعیت علمائے اسلام (ف) سے وابستہ کوئی عالم دین موجود نہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

مدارس کے نام پر سیاسی نمائندگی کے دعووں کے بجائے دینی طلبہ کے حقیقی مسائل حل کیے جائیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

دینی مدارس کا کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ پاکستان سے تعلق ہے، حکومت مدارس کی سرپرستی اور معاونت کرے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

حکومت دینی مدارس کو بھی قومی تعلیمی نظام کا اہم حصہ تسلیم کرتے ہوئے ان کی ترقی کے لیے اقدامات کرے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

دینی مدارس کے طلبہ کا مستقبل بہتر بنانے کے لیے حکومت اپنی ذمہ داری ادا کرے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

حکومت مدارس کو جدید عصری علوم کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کرے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

دینی مدارس میں کمپیوٹر، جدید ٹیکنالوجی اور لیپ ٹاپ کی سہولیات فراہم کی جائیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

مدارس کے طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات فراہم کرکے انہیں دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

حکومت مدارس کے اساتذہ کی تنخواہوں کا بوجھ برداشت کرے تاکہ تعلیمی سرگرمیاں بہتر انداز میں جاری رہ سکیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

دینی مدارس کے مالی مسائل حل کرنے اور تعلیمی معیار بہتر بنانے کے لیے حکومتی معاونت ضروری ہے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

مدارس کے معاملات میں سیاسی مداخلت کے بجائے حکومتی سرپرستی اور تعلیمی معاونت کو ترجیح دی جائے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

تمام دینی وفاقوں اور مدارس کی خودمختاری اور اجتماعی حیثیت کا تحفظ ضروری ہے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

مدارس کے معاملات میں کسی ایک جماعت کی اجارہ داری کے بجائے اجتماعی مشاورت کو فروغ دیا جائے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

دینی مدارس کے مستقبل سے متعلق فیصلے تمام متعلقہ دینی حلقوں کی مشاورت سے کیے جائیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

مدارس کے معاملات میں اختلاف رائے کا احترام اور اجتماعی فیصلوں کو اہمیت دی جائے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

دینی وفاقوں اور مدارس کے تمام متعلقہ فریقوں کو اعتماد میں لے کر پالیسی مرتب کی جائے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

مدارس کی آزادی، وقار اور علمی تشخص کے تحفظ کے لیے تمام علماء کو مشترکہ کردار ادا کرنا ہوگا، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

دینی مدارس پوری امت مسلمہ کا مشترکہ اثاثہ ہیں، انہیں کسی سیاسی جماعت یا گروہ کی جاگیر نہیں بننے دیں گے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

مدارس کے طلبہ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

مدارس کے پلیٹ فارم کو سیاسی احتجاج، اشتعال انگیزی اور محاذ آرائی کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

مدارس کی خودمختاری، غیر سیاسی حیثیت اور اجتماعی تشخص کا تحفظ ہماری بنیادی جدوجہد ہے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *