نا للہ و انا الیہ راجعون

جرنلسٹس ایسوسی ایشن پاکستان

کے صوبہ پنجاب کے لیگل ایڈوائزر معروف کا لم نگار صحافی ھیومن رائٹس ایکٹوسٹ جناب صابر مغل کی والدہ محترمہ اور ھمشیرہ کی یکے بعد دیگرے وفات پر جرنلسٹس ایسوسی ایشن أف پاکستان کے مرکزی چیرمین ایس۔اے۔صہبائی S.A.Sahbai

و دیگر تمام عھدیداران و ممبران کی جانب سے دلی تعزیت و اظہار غم۔

اللہ تعالی مرحومین کے درجات میں بلند ترین اضافہ فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

أمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *