عمرکوٹ سندھ (بیوروچیف زیب بنگلانی)
کُنری کےنواحی گائوں سنجرخان رند میں جشن ظھور پرنور مولودکعبہ مولاعلی علیہ اسلام کی
ولادت بسعادت جا جشن تورءب سے علانہ فرمان علی معصومی۔علامہ حیدر عباس نے خطاب کیا انہوں نے خطاب میں مولا علی علیہ اسلام کی شان بیان کی جشن کی قصیدہ خوانوں نے مولا علی علیہ اسلام کی شان میں قصیدے پڑھے جبکہ تقریب میں بڑی تعداد میں منومنین نے شرکت کی اس موقع پر کیک کاٹاگیا مٹھائی بہی تقسیم کی گئی ھرطرف روشنیاں اور رونکیں نظرآرہی تہیں۔