سیالکوٹ(مہر علی رضا بیورو چیف)ڈپٹی ڈائریکٹر لبر کورٹ محمد طیب ویرک نے صحافیوں کے ساتھ ملاقات کی۔ ( ملک کامران۔ چوہدری عادل )اس موقع پر انہوں نے لبر قوانین اور مزدوروں کے حقوق کے بارے میں گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ
محترم مریم نواز صاحبہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق صنعتی کارکنان کی فلاح و بہود کی اسکیموں میں خاطر خواہ اضافه
پنجاب ورکرز ویلفیر فنڈ نے عملی اقدامات کرتے ہوئے پورے پنجاب کے تمام صنعتی کارکنان کی بیٹیوں کی شادی کی گرانٹ مبلغ 400000 سے بڑھا کر جبا مبلغ 600000 کر دی ہے اور صنعتی کارکنان کی وفات کے سلسلہ میں ڈیتھ گرانٹ مبلغ 800000 روپے کر دی ہے سے ے 1000000 بڑھا کر جو کہ ایک احسن قدم ہے جس کو رے پنجاب کے صنعتی کارکنان. پورے ہے ب کے صدر ان نے بے حد سراہا اور ان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی پور نو شفیکشن جاری کر دیا گیا ہے ہے.
<