تہران ( اے بی این نیوز )آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پرنجف اور کربلا میں سوگ کا عالم، مقدس روضوں پر سرخ لائٹیں روشن،،مشہد امام رضا کے روضے پر سیاہ پرچم لہرادیاگیا۔یت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر نجف اور کربلا میں یوم سوگ ، عراق کے دونوں صوبوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا، عرا ق میں بڑی تعداد میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے ،،مظاہرین کی گرین زون کی جانب پیش قدمی ،امریکی سفارتخانے کے علاقے کی طرف مارچ، سیکیورٹی ہائی الرٹ،، مظاہرین کی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی،، ایرانی عوام سپریم لیڈر کی شہادت کی تصدیق کے بعد سڑکوں پر آگئے، لبنانی دارالحکومت بیروت میں امریکی سفارت خانے کے اطراف غیر معمولی سرگرمیا ں. مقبوضہ کشمیر میں بھی آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر غم کا اظہار ،،مظاہرین رکاوٹیں توڑ کر سرینگر لال چوک پہنچ گئے،، لندن میں ایرانی شہریوں کا امریکہ اوراسرائیلی حملوں کے خلاف احتجاج،،لندن سمیت برطانیہ کے 12شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے
آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پرنجف اور کربلا میں سوگ کا عالم،مشہد امام رضا کے روضے پر سیاہ پرچم لہرادیاگیا