تہران ( اے بی این نیوز )فرعون سے کہو موسیٰ نیل کی طرف آرہا ہے ،،،علی اپنی ذوالفقار کے ساتھ اسرائیل کی طرف آرہاہے،،حیدر کے نام سے ایرانی سپریم لیڈر کا پیغام، صدر ٹرمپ کے دعوے کے بعد آیت اللہ خامنہ ای کا ٹویٹ جاری کیا گیا تھا،، آیت اللہ خامنہ ای نے کہا تھا کہ ایرانی قوم اپنے اسلامی اسباق کو اچھی طرح جانتی ہے، یہ جانتی ہے کہ کیا کرنا ہے۔ مجھ جیسا کوئی شخص، یزید جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا۔
ایرانی سپریم لیڈر کا آخری اور انتہا ئی طاقتور پیغام