عوامی میڈیا پریس کلب جیکب آباد میں غازی زبیر خان جکھرانی کی آمد ہوئی

جیکب آباد: (اے جی بلوچ)
عوامی میڈیا پریس کلب جیکب آباد میں غازی زبیر خان جکھرانی کی آمد ہوئی۔ اس موقع پر عوامی میڈیا پریس کلب کے صدر صدام چانڈیو نے سندھ کی ثقافتی روایت کے مطابق غازی زبیر خان جکھرانی کو اجرک کا تحفہ پیش کیا۔

غازی زبیر خان جکھرانی نے عوامی میڈیا پریس کلب کی نو منتخب 2026 کی باڈی کو پھولوں کے ہار پہنائے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر سینئر صحافی رئیس اسرار چانڈیو بھی موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *