پاکپتن سابق سکول ٹیچر کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا

پاکپتن ڈسٹرکٹ رپوٹر
فیض فرید

پاکپتن سابق سکول ٹیچر عباد علی طاہر گھر جا رہے تھے

پاکپتن سابق سکول ٹیچر طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل

پاکپتن افسوسناک واقعہ کالج روڈ میونسپل آفس پر پیش آیا

پاکپتن آوارہ کتوں کی بہتات سے شہری غیر محفوظ

پاکپتن فرید نگر کالج روڈ ساہیوال روڈ ریلوے روڈ سمیت شہر میں آوارہ کتوں کی بہتات

پاکپتن خواتین بچوں سمیت متعدد افراد پہلے بھی اوارہ کتوں کا شکار ہو چکے ہیں

پاکپتن ڈسٹرکٹ رپورٹر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *