جیکب آباد (اے جی بلوچ سے)آل پاکستان ہانبھی اتحاد کے مرکزی میڈیا انچارج منیر حسین بخش ہانبھی سینئر صحافی اور آزاد عوامی میڈیا پریس کلب ٹھل نے تمام صحافیوں سے اپنے کزن کا افسوس کرتے ھوئے بڑے دکھ رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ کچھی بمقام ڈھاڈر رندعلی بازار میں سرعام نہتے سرکاری ملازم بابو نثار احمد ہانبھی کا نامعلوم افراد کی جانب سے بہیمانہ قتل ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا گیا جس کی جتنی مزمت کی جائے بہت کم ہے ایک سرکاری ملازم کا قتل ڈاکو راج قانون کی رڈ کو چیلنج کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے مگر ڈھاڈر پولیس ابھی تک ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی افسوس سے کہنا پڑرہا ہے کہ بلوچستان میں قتل و غارت کرنا اسلحہ کے زور پر وارداتیں کرنا آسان کام بن گیا ہے ہم میڈیا پلیٹ فام اور آل پاکستان ہانبھی اقوام کےپلیٹ فارم سے حکومت بلوچستان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ شہید بابو نثار احمد ہانبھی کےقاتلوں کو جلد ازجلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے بصورتِ دیگر ہانبھی اقوام پورے پاکستان بھر میں آئینی قانونی احتجاجی حق رکھتی ہے
Related Posts
رمضان المبارک کا مہینہ صبروتحمل اور برداشت کا درس دیتا ہے
اوچ شریف/احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) رمضان المبارک کا مہینہ صبروتحمل اور برداشت کا درس دیتا ہے۔والدین کی خدمت جنت کی کنجی…
معروف اداکارہ و ماڈل نامناسب ویڈیو وائرل ہونے پر تنقید کی زد میں آگئیں
پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل یشما گل سوشل میڈیا پر اپنے بے باک بیانات اور بولڈ لباس کے باعث…
” اقراءکلب، لاہور پریس کلب اور جماعت اسلامی کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد “۔
لاہور: ( فریدہ خانم )، اقراء، پریس کلب اور جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیراہتمام ممبران کے بچوں اور خواتین…
