آپ بانی و سی-ای-او چراغ ڈائجسٹ ،ماہنامہ گل نور ڈائجسٹ اور چیخ ڈائجسٹ ہیں

ڈیرہ غازی خان چوھدری احمد )
آپ بانی و سی-ای-او چراغ ڈائجسٹ ،ماہنامہ گل نور ڈائجسٹ اور چیخ ڈائجسٹ ہیں ۔ یہ تینوں ادبی رسائل ان کی زیرِ سر پرستی ہیں ۔ آپ ایک نوجوان مصنفہ، ناول نگار، مضمون نگار، تجزیہ نگار شاعرہ، نقاد، صحافی اور پبلشر ہیں۔ آپ پاکستان کے شہر جہلم میں رہتی ہے۔ آپ نے نمل یونیورسٹی اسلام آباد سے انگریزی ادب اور لسانیات میں ماسٹر کیا۔ چھبیس سال کی عمر میں ان کی نو کتابیں دو مختلف زبانوں میں شائع ہو چکی ہیں۔ انگریزی میں ان کی پہلی شاعری کی کتاب ان سائیلنس 25 سال کی عمر میں منظر عام پر آئی۔ آپ نے انگریزی، اردو، سرائیکی، پنجابی اور فارسی میں شاعری کی۔ آپ نے اپنے ادبی کیریئر کا باقاعدہ آغاز جنوری 2022 میں کیا تھا۔ اب تک کی منظرِ عام پر آنے والی کُتب میں شہرِ اقتدار، آب نار،سُرخ صحافت، بام و در، تجھ کو رگِ جاں میں بسا رکھا ہے، سیرتِ طیبہ، رنگ ریز، آکاس بیل شامل ہیں اس کے علاوہ آپ بہت ساری بین الاقوامی اور قومی انٹھالوجی کُتب میں بطور شریک منصنفہ لکھ چکی ہیں جن کے نام ہیں ہیوج بریک ڈاؤن، آب نار، صحابیات کلنجوم، اصحابِ بدر، ۱۰۰ لفظوں کی ۱۰۰ کہانیاں، ہمارا تجھ سے وعدہ ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *