نارنگ منڈی:سگی اولاد زحمت بن گئی باپ کو آگ لگاکر قتل کردیا

نارنگ منڈی-نارنگ موڑ کے قریب بیوی بیٹے اور بیٹیوں نے جاوید پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔جاوید کو تشویشناک حالت میں لاہور ریفرکردیاگیا.

جاوید جانبرنہ ہوسکااور ہسپتال میں دم توڑ گیا۔پولیس نے بھائی کی مدعیت میں مقتول کی بیوی بیٹے اور بیٹیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *