اسلام آباد. سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق ہیکر نے سابق چیف جسٹس کے رابطہ نمبرز سے رقم مانگنا شروع کردی ،سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے این سی سی آئی سے رابطہ کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس نے این سی سی آئی میں باضابطہ شکایت درج کرائی۔