ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان سندھ تعلقہ وارہ یوسی میرپور گاؤں گڑواہن کی غریب مسکین سیلاب متاثربدرالدین چانڈیو کی جستجوکی ساتھ وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف کو پکا گھر بنانے کے لیے درخواست اور اپیل جستجو بخدمت میں جناب وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف صاحب اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ جستجو کے ساتھ میں غریب مسکین سیلاب کا 2022 کی مھاسیلاب میں 🏠 ہمارا گاؤں گڑواہن سیلاب میں ڈوپ گیا تھا اور مکمل طور پر ختم ہوگیا تھا جس میں میں غریب مسکین سیلاب متاثرکا گھر مٹی کا ڈھیر بن گیا تھا اور مکمل طور پر ختم ہوگیا تھا اور اس کے ساتھ ہماری بچوں کے گزارا کا ذریعہ مال مویشی گندم 🐐 بکرییا بھی مھاسیلاب میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے مرگئی تھا جس کے بعد ہم غریب مسکین سیلاب متاثراپنی بچوں کے ساتھ اپنی جانیں بچا کر ایف پی بچاء حمل بند پر کولی آ سمان بیھٹے گئی تھی جس کے بعد دوھزار باویھس میں 2022 میں حکومت پاکستان اور حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پکی سرکاری گھر منظور کرتے کا ❤ اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد حکومت سندھ اور ضلع انتظامیہ ڈی سی قمبر شہداد کوٹ پاکستان پاک فوج کے ساتھ ہماری گاؤں میں سرکاری گھروں کی سروی کی گئی تھی جس میں میرا گھر بھی سروی کیا گیا تھا اس کے بعد سرسو این جی اوز قمبر شہداد کوٹ پاکستان کے ٹیم نے ہمارے گاؤں گڑواہن میں اکر ساری گاؤن گڑواہن کی غریب مسکین سیلاب متاثرہ عورتوں کے تصویر کے ساتھ ساتھ فارم پر کیاگیا اس کے بعد ہوری تعلقہ وارہ یوسی میرپور کی علاقوں میں شھرون میں سرکاری گھروں کی تعمیر کے گئی لیکن ہم غریب مسکین سیلاب متاثرکو نذرانداز کیا گیا اس کے بعد ہم غریب مسکین سیلاب متاثرضلع انتظامیہ ڈی سی قمبر شہداد کوٹ پاکستان اور اپنی علائقی کے ای ایم نی ایم پی اے کو لکت میں درخواست دیں لیکن آج تک کسی نے بھی ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا نہیں ہی گھر بنانے کے دیا سر ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان میں حکومت پاکستان اور حکومت سندھ اور پوری دنیا کے ملکوں سے یورپین ممالک یونیسیف ڈبلیو ایچ او اور آ مریکن عوام کے طرف سے کروڑوں روپیوں کی فنڈنگ سیلاب متاثرین کی جو امداد ضلع قمبر انتظامیہ کو دی جاتی ہے وہ فنڈز یہاں کے غریب مسکین سیلاب متاثرین کو نزانداز کیا جاتا ہے اور ضلع انتظامیہ قمبر شہداد کوٹ اپنی من پسند افراد میڈیا ئی اناسرون سیاسی سفارشی امیر ترین لوگوں کو دیا جاتا ہے اور غریب مسکین سیلاب متاثرین کو نزانداز کیا جاتا ہے خیر سیلاب کو 5 پانچ سال گزرنے والے ہیں لیکن آج تک کسی نے بھی ہمارے مدد نہیں کی ہکا گھر نہیں ملا ہے میں غریب مسکین کو 🏠 گھر نہ ہونے کے وجہ سے میں غریب مسکین سیلاب متاثربچون کی ساتھ سردیوں گرمیوں اور برساتوں میں ازیت ناک اور عزاب والے موت سے بھی زیادہ تر ازیت ناک دردناک زندگی گزارنے پر مجبور ہون میں وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف صاحب کو پرزور اپیل اور جستجو کرتاہون کی سرخداکی واسطے میں غریب مسکین سیلاب کو اپنی ذاتی اور وزیراعظم فنڈ سے میری مدد کریں اور مجھے پکا گھر بنا کر دیا جائے تو ھم غریب مسکین سیلاب متاثراپنی بچوں کے ساتھ آ پ کو قیامت تک دعائیں کرتے رہیں گے خداوند کریم آ پ کو اپنی فیملی سمیت اپنی رحمت والی سلامتی میں سلامت رکھے آمین آمین آمین عرضدار بدرالدین چانڈیو ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان سندھ تعلقہ وارہ یوسی میرپور گاؤں گڑواہن سندھ رابطے نمبر واٹسپ نمںبر 03256013379 BADARUDDEN CHANDIO WARAH GUR WAHAN Pakistan SINDH kamber Shahzadkot Pakistan SINDH NIC No 4320748462233

