اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان میں آج پیر، 16 مارچ 2026 کو سونے کی قیمت مقامی مارکیٹ میں 24K سونے کے لیے 524,562 روپے فی تولہ اور 22K سونے کے لیے PKR 480,972 فی تولہ ہے۔
پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں برقرار ہیں کیونکہ مارکیٹ کی مندرجہ ذیل صورتحال مستحکم ہے۔ موجودہ 24K، 22K اور 21K سونے کی قیمتیں تصدیق شدہ ڈیٹا پر مبنی ہیں۔
دریں اثناءعالمی و مقامی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روزبھی کمی کا رجحان ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1800 روپے سستا ہوکر 522762 روپے کا ہوگیا ۔
دس گرام سونا 1543 روپے سستاہونے کے بعد4 لاکھ 48 ہزار 184 روپے کاہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 18 ڈالر سستا ہوکر 5000 ڈالر پر آ گیاہے۔ یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ۔
| GOLD PURITY | TOLA | 10 GRAM |
|---|---|---|
| 24K | Rs. 524,562 | Rs. 449,727 |
| 22K | Rs. 480,972 | Rs. 412,250 |
| 21K | Rs. 459,109 | Rs. 393,512 |
| 20K | Rs. 437,247 | Rs. 374,773 |
| 18K | Rs. 393,522 | Rs. 337,296 |