مضمون بھیجنے کا طریقہ

ایمیل ایڈریس دیا گیا ہے جس پر مضمون بھیجا جانا چاہیے۔ اگر آپ کی ایمیل کا سبجیکٹ اردو میں ہے تو سسٹم آپ کو غلطی سے ایک ایرر میسیج بھیج سکتا ہے۔ اسے نظرانداز کر دیں۔

مضمون صرف ایک مرتبہ ہی بھیجیں اور بھیجنے سے پہلے اسے کم از کم دو مرتبہ خود پڑھ کر اسے فائنل کریں۔ سسٹم آپ کو فوراً ایک خودکار ایمیل بھیج دیتا ہے۔ مضمون بھیجنے کے زیادہ سے زیادہ پانچ منٹ میں یہ ایمیل آپ کو مل جانی چاہیے۔ اپنی ایمیل کا انباکس یا سپیم فولڈر چیک کریں اور اگر ”ڈیلی جستجو“ کی ایمیل سپیم میں ہے تو اسے ناٹ سپیم مارک کر دیں۔ ”ڈیلی جستجو“ ایمیل کے ذریعے رابطہ کرنے کو ترجیح دیتا ہے۔

مندرجہ ذیل چیک لسٹ کے مطابق معلومات بھیجیں۔ تمام معلومات ایک ہی ایمیل میں ہونی چاہئیں تاکہ اسے اشاعت کے لیے مارک کیا جا سکے۔

’ڈیلی جستجو‘ کو آپ کی تحریریں شائع کر کے خوشی ہو گی کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ ’ڈیلی جستجو‘ ایک ایسے آن لائن پلیٹ فارم کی صورت اختیار کر سکے جہاں پاکستان میں ہر طرح کی سوچ رکھنے والے کھلے دل و دماغ سے ایک پرامن اور مفید اجتماعی مکالمے کا حصہ بن سکیں۔

اپنے مضامین اس ایمیل ایڈریس پر بھیجیں۔
dailyjustajoo1@gmail.com