عبدالجبار ستی کےخالہ زاد بھائی مظہر ستی انتقال کر گئے

نمازِ جنازہ آج جمعرات 2:30 بجے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی

کوٹلی ستیاں (راشد محمود ستی)

کورینہ کلاں سے تعلق رکھنے والےرحیم داد ستی کے صاحبزادے اور
سابق سٹی ناظم عبدالجبار ستی کےخالہ زاد بھائی مظہر ستی انتقال
کر گئے۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروزجمعرات سہ پہر 2:30 بجے ان کے
آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔اہلِ علاقہ، عزیز و اقارب اوردوست احباب نے گہرے رنج و غم کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے
مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *