عمرکوٹ سندھ: بیوروچیف زیب بنگلانی۔
کی گزشتہ روز نبی سر روڈ کے قریب گزرنے والے سم نالے میں گڑھا پڑنے والی پوسٹ کا ایم پی اے نواب تیمور تالپور کا نوٹس لینے کے بعد ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کنری محمد خان بھنگوار نے جاع و وقوع پر پہنچ کر وزٹ کیا*
اسسٹنٹ کمشنر کنری کے ہمراہ ہائی وے انجنئیر احمد کپری اور اسسٹنٹ ہائے وے انجنئیر قاضی احمد کپری بھی موجود تھے
متعلقہ محکمہ کے افسران کو گڑھا فی الفور بند کرنے کی ہدایت کی ہے*
اسسٹنٹ کمشنر کنری محمد خان بھنگوار.