کرمپور لاڑو کے قریب گاؤں علی محمد جعفری کی رہائشی غریب خاتون خيران زوجہ ریجھو جھانگواڻي نے جعفری برادری کے بعض افراد کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف معصوم بچوں سمیت احتجاج کیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے مزدور بیٹوں پر جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا، جبکہ ایک بیٹے کو ناپرکوٹ پولیس گرفتار کر چکی ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ بعض افراد نے ان کی بکریاں اور مویشی چھین لیے اور علاقہ چھوڑنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ متاثرہ خاتون نے ایس ایس پی شکارپور سے انصاف، تحفظ، بیٹوں کی رہائی اور مبینہ طور پر چھینا گیا مال واپس دلانے کی اپیل کی ہے۔
Related Posts
دہشتگردوں کا کوئی دین و مذہب نہیں۔
اسلام أباد(بیورو رپورٹ ):دہشتگردوں کا کوئی دین و مذہب نہیں۔ایس۔اے۔صہبائیدہشتگرد انسانیت کے کھلے دشمن ہیں۔مرکزی صدر نیشنل پیس کمیشن برائے…
تھانہ دھمیال، چوکی گرجا کے علاقے ملک کالونی میں فائرنگ، ایک شہری شدید زخمی، پولیس غفلت کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) تھانہ دھمیال کی حدود چوکی گرجا کے علاقے ملک کالونی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس…
تحصیل ڈسکہ دھرم کوٹ کے قریب کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم
ڈسکہ۔کار والا موقع سے فرار تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان جانبحق 18سالہ آفتاب ساکن جہلم اور 20سالہ اجمل ساکن…
