جیکب آباد
(رپورٹ: اے جی بلوچ)
جیکب آباد میں ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے ملازمین کی فیس ریجسٹریشن گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول جیکب آباد میں کی گئی گرمی کی پیش نظر آل سندھ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ لوئراسٹاف ایسوسی سیئیشن ضلع و تحصيل جیکب آباد کی جانب سے ٹھنڈی پانی کی کمئپ لگائی گئی کمئپ پر لوئراسٹاف کے ضلعی صدر طارق احمد لغاری نائب صدر ولی محمد سومرو مالیات سیکرٹری محمد انوربھرگڑی آفس سیکرٹری امداد علی منجھو لوئراسٹاف تعلقہ جیکب آباد کے صدر فقیر محمد مراد لغاری نانب صدر بگن کٹوھر جنرل سیکرٹری غفار خان بروہی مالیات سیکرٹری علی حسن سومرو و دیگر رہنما اور میمبر بڑے تعداد میں موجود تھے اس موقع پر ڈپٹی کمنشر جیکب آباد اور مانیٹرنگ آفیسر ڈی ای او کمئپ کا دورہ کیا اور لوئراسٹاف کے عہدیداراں اورممبران کی حوصلہ افضائی کی لوئراسٹاف کے ایسے اقدام کو بھی ساراہ گیا۔
