قاری خواجہ صاحب کو ”پاکستان میڈیا ایسوسی ایشن کا ممبر منتخب ہونے پر مُبارکباد پیش کرتے ہیں“

پاکپتن(ڈسٹرکٹ بیورو چیف)تفصیلات کے مطابق پاکپتن کی معروف سماجی جرنلسٹ شخصیت (ممبر پریس کلب پاکپتن شریف) حضرت علامہ مولانا قاری خواجہ فیض فرید پیرزادہ کو پاکستان میڈیا ایسوسی ایشن کا ضلع پاکپتن سے ممبر منتخب کیا گیا۔جس پر بالعموم تمام صحافی برادری اور بالخصوص عظیم صحافی شخصیت چیف ایڈیٹر روزنامہ معاشرہ۔روزنامہ نیشنل دُنیا۔روزنامہ نیازمانہ۔روزنامہ نیا ایکسپریس۔روزنامہ نیو نوائے وقت۔روزنامہ دُنیا نیو۔محترم جناب غلام رضا گورائیہ صاحب کی جانب سے PMA میں ممبر کی حیثیت سے شمولیت پر خوش آمدید کہا گیا اور مُبارکباد پیش کی گئی۔صحافی برادری کا کہنا تھا کہ ہم قاری خواجہ صاحب کی صحافتی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور ان سے مزید صحافتی خدمات کو احسن انداز میں سرانجام دینے کی اُمید رکھتے ہیں۔اللہ کریم ان کو ایسے کامیابیوں سے سرفراز فرمائے آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *