خیبرپختونخوا حکومت نے مالی سال 2026 کے سالانہ بجٹ میں صحت کے شعبے کو ترجیح دیتے ہوئے صحت کارڈ پروگرام کے لیے 50 ارب روپے مختص کر دیے ہیں۔ حکومت کے مطابق اس فنڈ سے عوام کو مفت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی جاری رکھی جائے گی، جبکہ صحت کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔
خیبرپختونخوا کا سالانہ بجٹ 2026 صحت کارڈکیلئے 50 ارب روپے مختص
