جیکب آباد( نامه نگار) جیکب آباد سے تعلق رکھنے والے معزز شخصیت حاجی عبدالعزیز جتوٸی کو سعودی عربیه اور عبدالغفور جتوٸی کو ضلع جیکب آباد کا صدارت سونپ دیا گیا۔
تفصیل موجب آل جتوٸی بلوچ ویلفیٸر ایسوسیٸیشن آف پاکستان (اجوا) کی جانب سے مرکزی چیٸرمین ڈاکٹر عقیل مختار جتوٸی بلوچ نے اپنے احکام جاری کرتے ھوٸے جھاں پورے ملک کی باڈی تحلیل کرکے نٸی مرکزی و صوباٸی اور ضلعی باڈی تشکیل دے کر عھدیدار مقرر فرماۓ تو وھیں پر جیکب آباد سے وابسته حاجی عبدالعزیز جتوٸی بلوچ کو سعودی عرب اور عبدالغفور جتوٸی بلوچ کو ضلع جیکب آباد کا صدر مقرر کرکے ۱ھم زمیداریاں سونپتے ھوٸے وابسته علاٸقوں کی جتوٸی بھاٸیوں کو بھرپور تعاون کرنے پر زور دیا تاکه اپنے ملک و قوم کی خدمت ھر مشکل وقت پر جاری رکھیں۔
اس اھم زمیداری ملنے اور ان پر اعتماد کرنے پر انھوں نے مرکزی چیٸرمین ڈاکٹر عقیل مختار سمیت مرکزی و صوباٸی تمام عھدیداران و ممبران کا تھه دل سے شکریه ادا کرتے ھوٸے کھا که ھم اپنی زمیداری لگن اور فرض سمجھ کر ادا کرینگے اور انشاء ملک و قوم کی خدمت میں پیش پیش رھینگے ساتھ ھی اپنے ملک و قوم اور تنظیم کی کامیابی کے لٸے دعاء کی گٸی۔
